وفات کی صورت میں:
- 100% بنیادی ذربیمہ رقم، جمع شدہ بونس، اگر کوئی ہے۔
پالیسی کی تکمیل پر ملنے والی رقم:
- 100% بنیادی ذربیمہ رقم، جمع شدہ بونس، اگر کوئی ہے۔
دستبرداری پر ملنے والی رقم:
- ذربیمہ کی دستبرداری شدہ رقم ، جمع شدہ بونس کی دستبرداری کی رقم اگر کوئی ہے.